Skip to product information
1 of 1

Hues Home

| Inspirational Quotes | Ibn Al Qayyam | ابن القیم الجوزی | Heedless heart is a sanctuary for the devil |

| Inspirational Quotes | Ibn Al Qayyam | ابن القیم الجوزی | Heedless heart is a sanctuary for the devil |

Regular price Rs.1,199.00 PKR
Regular price Rs.1,949.00 PKR Sale price Rs.1,199.00 PKR
Sale Sold out
Frame & Print Size:

Available in A4 & A3 frame size

Art type: Digital Print

Art Style: Pattern design

Printed on: Super Glossy or Matte

Frame Material: Glass Front, PVC 1" Border

Quote: "قلبِ غافل شیطان کی پناہ گاہ ہے۔"

Quote by: ابن القیم الجوزی(رح)

Quote in English: "Heedless heart is a sanctuary for the devil."

زندگی میں کتنی ہی مشکلات کا سامنا اس بناء پر کرنا پڑتا ہے، کہ انسان غافل تھا۔ یہ غافل دل ہی بہت دفعہ وجہ بنتا ہے، ہمارے آپس کے تعلقات کی خرابی کی، چاہے وہ تعلقات رشتہ داروں سے ہوں یا اچھے دوستوں سے۔ نا صرف دنیاوی معاملات بلکہ اخروی معاملات، جو کہ دنیاوی معاملات سے کہیں زیادہ اہمیت کے حامل ہیں، ان پر بھی دل غفلت میں ڈوب کر پردہ ڈالے رکھتا ہے۔ اور یہ غفلت فقط یہ نہیں ہے کہ انسان سست اور کاہل ہو، بلکہ یہ کہ اسے اپنی اصل ذمہ داریوں کا ادراک نا ہو، یا پھر اسنے ایسے اعمال میں اپنے آپ کو مصروف کیا ہوا ہو، جو اسکے لئے فائدے کے بجائے نقصان، بربادی اور تباہی کا سبب بننے والے ہوں۔ اوپر موجود قول ابن القیم الجوزی (رح) کا ہے اور کسی بھی نظر کرنے والے کے لئے بہت ہی گہرا پیغام اپنے اندر سمویا ہوا ہے۔

View full details