Hues Home
| Inspirational quotes | Uthman bin Affan | عثمان بن عفان | Words of the Lord of the Universe |
| Inspirational quotes | Uthman bin Affan | عثمان بن عفان | Words of the Lord of the Universe |
Couldn't load pickup availability
Available in A4 & A3 frame size
Art type: Digital Print
Art Style: Floral design
Printed on: Super Glossy or Matte
Frame Material: Glass Front, PVC 1" Border
Quote: مجھے پسند نہیں کے کوئی دن یا رات مجھ پر ایسے گزریں جب کائنات کے مالک کے کلام قرآن کریم کا کوئی حصہ میری نظر سے نہ گزرا ہو
Quote by: عثمان ذو النورین (رض)
دنیا میں اربوں لوگ بستے ہیں، اور انسان کی تخلیق سے اب تک نہ جانے کتنے لوگ آئے اور گئے، یہ عدد کتنا ہے، اربوں میں ہے کہ کھربوں میں، کائنات کا مالک ہی بہتر جانتا ہے، یہ سارے نفوس جب روزِ قیامت اپنے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے، اسوقت سب کی یکساں خواہش یہی ہو گی، کہ کیسے اپنے رب کو راضی کر لیں اور جنت کا داخلہ مل جائے۔ لیکن کیا کچھ ایسے بھی ہیں جن کے لئے جنت کی پہلے سے ہی بشارت موجود ہے۔؟ جی ہاں انبیاءؑ کے علاوہ، صحابہ(رض) کی جماعت میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں دنیا میں ہی جنت کی بشارت ملی، اور انہی میں سے ایک ہیں عثمان غنی (رض)۔ اوپر کا قول انہی عثمان غنی(رض) کا ہے۔ ان عثمان غنی(رض) کی ترجیح کیا ہے، اس قول میں ملاحظہ کریں۔
Share
