Hues Home
| Inspirational Quote | Ahmad Bin Hanbal | احمد بن حنبل | "I was able to state the truth.."
| Inspirational Quote | Ahmad Bin Hanbal | احمد بن حنبل | "I was able to state the truth.."
Couldn't load pickup availability
Available in A4 & A3 frame size
Art type: Digital Print
Art Style: Pattern design
Printed on: Super Glossy
Frame Material: Glass Front, PVC 1" Border
Quote: "میں نے لوگوں کو راضی کرنے کا خیال دل سے نکال دیا تب جا کر حق بولنے پر قادر ہوا۔"
English translation: "I was able to state the truth, only after overcoming the desire to please others."
Quote by: احمد بن حنبل (رح)
حق کو پہچاننا اور پھر اس پر جم جانا اور جمنے کے بعد اس کے لئے راہ میں آنے والی تکالیف کو برداشت کرنا، یہ اللّٰہ کے خاص بندوں کو ہی عطا ہوتا ہے۔ احمد بن حنبل(رح) کا شمار ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔ ان کے زمانے میں خلقِ قرآن کا فتنہ شدت سے ظاہرہوا تھا۔ اس زمانے کے مقتدر لوگوں نے آپ سے اپنی بات منوانے کے لئے، آپ کو بےتحاشہ اذیتیں دیں، لیکن آپ کائنات کی مالک کی توفیق اور اسکی رضا کے لئے، حق بات پر جمے رہے۔ شدید اذیتیں برداشت کی لیکن باطل سے مفاہمت پر راضی نہیں ہوئے۔ اوپر موجود آپ کا قول ہم سب کو راہِ عمل کی دعوت دیتا ہے۔ حق بات کا اظہار بے شک لوگوں کی ناراضگی کا سبب بنتا ہو، لیکن اس ناراضگی سے لاپرواہ ہو کے، اسے بیان کرنا چاہیے۔
Share
